یونٹ 4 کا آغاز براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ میں کمرشل آپریشنز کی جانب اہم پیش قدمی ہے

ابوظہبی، یکم مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ایمریٹس نیوکلیئر انرجی کارپوریشن (اینیک) نے اعلان کیا ہے کہ اس کی آپریٹنگ اور دیکھ بھال کی ذیلی کمپنی، نواہ انرجی کمپنی نے براکہ نیوکلیئرانرجی پلانٹ کے یونٹ 4 کے ری ایکٹر کوکامیابی کے ساتھ چالو کردیاگیا ہے۔ براکہ پلانٹ متحدہ عرب امارات اور عرب دنیا میں صاف بجلی کا سب