شیخ محمد بن راشد کاآرٹ دبئی کے 17ویں ایڈیشن کا دورہ

شیخ محمد بن راشد کاآرٹ دبئی کے 17ویں ایڈیشن کا دورہ
دبئی، یکم مارچ،  2024 (وام)  ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے آرٹ دبئی کے 17ویں ایڈیشن کا دورہ کیا جو مشرق وسطیٰ اور گلوبل ساؤتھ سے تعلق رکھنے والے آرٹ اور فنکاروں کے لیے ایک سرکردہ عالمی پلیٹ فارم ہے ۔ یہ ایڈیشن مدینہ جمیرہ میں  یکم سےتین  مارچ منعقد ہو