اوپیک فنڈ کی جانب سے کولمبیا میں موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے 15کروڑ ڈالرکی فراہمی
ویانا، 2 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی(اوپیک فنڈ)کولمبیا کے "کلائمیٹ ایکشن پالیسی اینڈ انرجی ٹرانزیشن پروگرام"کے لیے15کروڑ ڈالر پالیسی پر مبنی قرض کے ساتھ مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ پروگرام کا مقصد قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال کی بنیاد پر معاشی مواقع کو فروغ دینا، سرکلر ا