ایکسپوزر 2024 میں وائٹ ہاؤس کے سابق فوٹوگرافرکا اہم تاریخی واقعات سے متعلق اظہار خیال

ایکسپوزر 2024 میں وائٹ ہاؤس کے سابق فوٹوگرافرکا اہم تاریخی واقعات سے متعلق اظہار خیال
شارجہ، 2 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ امریکی فوٹو جرنلسٹ اور وائٹ ہاؤس کے سابق آفیشل فوٹوگرافر پیٹ سوزا نے ایکسپوزر انٹرنیشنل فوٹوگرافی فیسٹیول کے جاری 8ویں ایڈیشن میں ڈاکیومینٹنگ فارہسٹری کے عنوان سے سیشن میں شرکا سے گفتگو کی۔سیشن کے دوران سوزا کے شاندار کیریئر اور اہم تاریخی واقعات کو سمجھنے کے لیے فوٹو گر