محمد بن راشد المکتوم گلوبل واٹر ایوارڈ رجسٹریشن کی ضروریات اور شرائط کی تکمیل کیلئےتجاویز فراہم کرتا ہے

محمد بن راشد المکتوم گلوبل واٹر ایوارڈ رجسٹریشن کی ضروریات اور شرائط کی تکمیل کیلئےتجاویز فراہم کرتا ہے
دبئی، 2 مارچ،  2024 (وام)  ۔۔ یو اے ای واٹر ایڈ فاؤنڈیشن (Suqia UAE) نے محمد بن راشد المکتوم گلوبل واٹر ایوارڈ کے چوتھے مرحلےمیں حصہ لینے کے خواہشمند افراد کے لیے متعدد تجاویز اور رہنما خطوط کا اعلان کیا ہے جن کے کل انعامات ایک ملین ڈالر ہیں۔   رہنما خطوط کا مقصد ان تفصیلات کے بارے میں شرکاء کی بیدا