ڈبلیو ٹی او کی 13ویں وزارتی کانفرنس ابوظہبی اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی

ڈبلیو ٹی او کی 13ویں وزارتی کانفرنس ابوظہبی اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی
ابوظہبی، 2 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی 13ویں وزارتی کانفرنس (ایم سی13) ابوظہبی اعلامیہ کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی،جو اہم نئے تجارتی معاہدوں کے حوالے سے ایک تاریخی دستاویز ہے جس سے  عالمی تجارتی نظام سے مزید ممالک کے لیے فوائد میں اضافہ ہو گا۔ایک ہفتے تک جاری ر