حمدان بن محمد کی گورنمنٹ گیمز 2024 کے تیسرے دن کے مقابلوں میں شرکت
دبئی، 2 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کے ولی عہد اور دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے گورنمنٹ گیمز 2024 کے تیسرے دن میں ایونٹ میں شرکت کی جس کا انعقاد ڈی پی ورلڈ کے اشتراک اور دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔دبئی کے ولی عہد نے ایونٹ کے لیے مختلف