امیر ممالک 6 گنا زیادہ وسائل استعمال اورکم آمدنی والے ممالک سے 10 گنا زیادہ آب و ہوا کو متاثرکرتے ہیں: یو این ای پی
نیروبی، 3 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ریسورس پینل کی طرف سے شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2060 تک زمین کے معدنی ذخائر کی دریافت کےلیے کھدائی میں 60 فیصد اضافہ متوقع ہے جس سے نہ صرف عالمی آب و ہوا، حیاتیاتی تنوع اور آلودگی کے اہداف حاصل