ایف اے ٹی ایف کا اعلان منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے مشترکہ قومی کوششوں کا ثبوت ہے: مرکزی بینک یو اے ای
ابوظہبی، 3 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے) نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے فیٹف کےمتفقہ ایکشن پلان کی شرائط کو پورا کرنے اور اس انہانسڈ مانیٹرنگ پراسیس سے نکلنے کے حوالے سے اعلان دہشت گردی کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے قوم