دبئی انٹیگریٹڈ اکنامک زونز اتھارٹی کےمنافع میں گزشتہ سال 64.6فیصداضافہ ہوا

دبئی انٹیگریٹڈ اکنامک زونز اتھارٹی کےمنافع میں گزشتہ سال  64.6فیصداضافہ  ہوا
دبئی، 3  مارچ،  2024 (وام)  ۔۔ دبئی انٹیگریٹڈ اکنامک زونز اتھارٹی کے چیئرمین شیخ احمد بن سعید المکتوم نے اعلان کیا ہےکہ اتھارٹی کا آپریٹنگ منافع پچھلے سال کے مقابلے میں 64.6 فیصد بڑھ گیا جو دبئی کی معیشت پر اس کے اہم اثرات کی نشاندہی کرتا ہے۔  اس کے خالص اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو 20.8 ارب درہم سے زیادہ