ورلڈ پولیس سمٹ میں ٹیک ایکسپو، گول میز مباحثے، ضمنی تقریبات، نمائشیں اور ورکشاپس شامل
دبئی، 3 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ورلڈ پولیس سمٹ کے تیسرے ایڈیشن میں ٹیک ایکسپو، کانفرنسز، نمائشیں اور ورکشاپس جیسے مختلف پروگرام شامل ہیں۔ یہ پروگرام تعاون کو فروغ دینے اور پولیس، سیکورٹی وفود اور تنظیمی نمائندوں کے درمیان بامعنی بات چیت کی سہولت فراہم کرنے کے لیے تیارکئےگئے ہیں۔ حتمی مقصد ایسی سفار