متحدہ عرب امارات کی باکو میں سدرن گیس کوریڈور ایڈوائزری کونسل کےدسویں وزارتی اجلاس میں شرکت
باکو، 3 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ توانائی اور انفراسٹرکچر کے وزیر سہیل بن محمد المزروئی، سدرن گیس کوریڈور (ایس جی سی ) ایڈوائزری کونسل کے دسویں وزارتی اجلاس اور گرین انرجی مشاورتی کونسل کی دوسرے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ ان