متحدہ عرب امارات کاجون کے آخر تک163,000 بیرل یومیہ اضافی رضاکارانہ پیداوار میں توسیع کا اعلان

متحدہ عرب امارات کاجون کے آخر تک163,000 بیرل یومیہ  اضافی رضاکارانہ پیداوار میں توسیع کا اعلان
ابوظبی، 3  مارچ،  2024 (وام)  ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہےکہ وہ  اوپیک پلس کے کچھ ممالک کے ساتھ مل کر 2024 کی دوسری سہ ماہی کے لیے 163,000 بیرل یومیہ  کی اضافی رضاکارانہ کٹوتی میں توسیع کرے گا۔  ایک بیان میں متحدہ عرب امارات نے کہا ہےکہ اس کی پیداوار جون 2024 کے آخر تک 2.912 ملین بیرل یومیہ