چاڈ میں متحدہ عرب امارات کی امدادی ٹیم کی جانب سے سوڈانی مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کی مدد جاری
ام جرس ، چاڈ، 4 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ چاڈ کے شہر ام جرس میں امارات کی امدادی ٹیم سوڈانی پناہ گزینوں اور شہر اور آس پاس کے دیہات میں مقامی کمیونٹی کے لیے اپنے امدادی پروگراموں پر عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔آمدہ رمضان کی مہم کے تحت امارات ہلال احمر(ای آر سی)،زاید بن سلطان النہیان چیریٹیبل اینڈ ہیومینٹ