محمد بن راشد نے مدرزانڈوومنٹ مہم کا افتتاح کردیا

محمد بن راشد نے مدرزانڈوومنٹ مہم کا افتتاح کردیا
دبئی، 4 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران  عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم مدرزانڈوومنٹ مہم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد1 ارب درہم  مالیت کا انڈومنٹ فنڈ  قائم کرکے دنیا بھر کے لاکھوں افراد کی تعلیم کو پائیدار طریقے سے سپورٹ کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں ماؤں کی عزت افزائی