ابوظہبی میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے لیے سرکاری اوقات کار کا اعلان

ابوظہبی میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے لیے سرکاری اوقات کار کا اعلان
ابوظہبی، 4 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امارت میں رمضان المبارک 1445 ہجری کے دوران سرکاری ملازمین کے اوقات کارپیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے دوپہر 2.30 بجے اور جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔سرکاری اداروں کے ملازمین کی کل تعداد میں سے 70 فیصد جو ریموٹ ورکنگ ہے اور