ادنوک نے 2023 میں اے آئی سلوشنز کے استعمال سے 50کروڑ ڈالر کی آمدنی حاصل کی
ابوظہبی، 5 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ادنوک نے 2023 میں مصنوعی ذہانت (اے آئی)سلوشنز کے استعمال سے50کروڑڈالر(1ارب 84کروڑ درہم) کی آمدنی حاصل کی ہے۔یہ قدر ادنوک کی مکمل ویلیو چین میں فیلڈ آپریشنز سے لے کر بہتر اور تیز کارپوریٹ فیصلہ سازی تک 30 سے زیادہ صنعتی اے آئی ٹولز کو مربوط کرنے سے پیدا ہوئی ۔ ان ایپ