متحدہ عرب امارات کے صدراورامیرکویت کادوطرفہ تعلقات اور مشترکہ خلیج تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

ابوظہبی، 5 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے کویت کے امیر عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی،جس کے دوران دونوں ممالک اور ان کے عوام کے درمیان گہرے تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔یہ ملاقات ابوظہبی کے قصر