COP28 کے ڈائریکٹر جنرل کابرازیل میں G20 وزرائے خزانہ کے اجلاس میں موسمیاتی مالیات میں تعاون پر زور

COP28 کے ڈائریکٹر جنرل کابرازیل میں G20 وزرائے خزانہ کے اجلاس میں موسمیاتی مالیات میں تعاون پر زور
ساؤ پالو، 5  مارچ،  2024 (وام)  ۔۔ COP28 کے ڈائریکٹر جنرل سفیر ماجد السویدی  نے برازیل کے دورے میں اہم مالیاتی اسٹیک ہولڈرز سے موسمیاتی فنانس پر تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ملاقات کی۔  اپنے دورے کے دوران انہوں نے گلوبل کلائمیٹ فنانس فریم ورک پر روشنی ڈالی جسے COP28 میں اہم عالمی رہنماؤں نے شروع کیا