چاڈ میں اماراتی فیلڈ ہسپتال میں اب تک 18ہزار850سے زیادہ مریضوں کا علاج

چاڈ میں اماراتی فیلڈ ہسپتال میں اب تک  18ہزار850سے زیادہ مریضوں کا علاج
امدجراس، 5 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ چاڈ کے شہر ام جرس میں  سوڈانی مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کے افراد  طبی خدمات کے حصول کے لیےاماراتی فیلڈ ہسپتال کا رخ کر رہے ہیں۔9 جولائی 2022 کو افتتاح کے بعد سے، ہسپتال میں 18,854 سے زیادہ مریضوں کا علاج کیا ہے، جن میں سوڈانی مہاجرین اور چاڈ کے مقامی بچے، بوڑھے، مرد او