ڈی ایف ایف کا حکومتوں، معیشتوں، اہم شعبوں کے مستقبل کیلئے'دی گلوبل 50' رپورٹ کا اجراء
دبئی، 6 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی فیوچر فاؤنڈیشن (ڈی ایف ایف) نے آج "مستقبل کے مواقع کی رپورٹ: دی گلوبل 50" کا اجراءکیا جو حکومتوں، معیشتوں، شعبوں اور بالآخر انسانیت کے مستقبل کو تشکیل دینے والے اہم مواقع، تبدیلیوں اور رجحانات کو اجاگر کرتی ہے۔ رپورٹ میں بیان کردہ 50 مواقع کو پانچ اہم زمروں صحت ک