حمدان بن محمد نے شباب الاحلی، الوصل کلبوں کیلئےنئے سٹیڈیم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی

حمدان بن محمد نے شباب الاحلی، الوصل کلبوں کیلئےنئے سٹیڈیم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
دبئی، 6  مارچ،  2024 (وام)  ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کے دبئی اور متحدہ عرب امارات کےکھیلوں میں کردار کو بڑھانے کے وژن اور دبئی کے اقتصادی ایجنڈے D33 کے ہدف کے مطابق  دبئی کے ولی عہد، دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین اور شباب الاحلی   دبئی کلب کے صدر شی