ابوظہبی مسلسل دوسرے سال خطے کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا آئی ایف سی ہے:اے ڈی جی ایم

ابوظہبی، 6 مارچ 2024 (وام) ۔۔ ابو ظہبی گلوبل مارکیٹ (اے ڈی جی ایم) نے 2023 کو ابو ظہبی کے بین الاقوامی مالیاتی مرکز کے لیے کامیابی کاسال قراردیا ہے،جو خطے میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا مالیاتی مرکزہے۔اے ڈی جی ایم نے 2023 کی مضبوط شروعات کی،جو2022 میں نمایاں ترقی کے ساتھ ساتھ آنے والے سال کے لیے ا