دبئی میں مارچ کے دوران 18 بین الاقوامی چیمپئن شپ سمیت کھیلوں کے111 مقابلے منعقد ہوں گے
دبئی، 6 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی اسپورٹس کونسل (ڈی ایس سی) کے تعاون سے اس ماہ دبئی کے مختلف مقامات پر 18 بین الاقوامی چیمپئن شپ سمیت مجموعی طور پر111 مسابقتی اورکمیونٹی گیمز کے مقابلے منعقد ہوں گے۔سب سے زیادہ قابل ذکر ایونٹس میں ورلڈز سٹرانگسٹ مین چیمپئن شپ، 12ویں فزاع انٹرنیشنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ