دبئی ماڈل سینٹر کا حمدان بن محمد پروگرام برائے گورنمنٹ سروسز فلیگ کے لیے شارٹ لسٹڈ اداروں کا اعلان
دبئی، 6 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے جنرل سیکرٹریٹ کے ادارے دبئی ماڈل سینٹر نے حمدان بن محمد پروگرام برائے گورنمنٹ سروسز فلیگ جیتنے کے لیے شارٹ لسٹ کئے گئے اداروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔دبئی میں کل سات سرکاری اداروں نے اس پروگرام میں حصہ لیا جن کی خدمات کے معیار کو بڑھانے کے لیے