مرکزی بنک کی بیلنس شیٹ دسمبر 2023 کے آخر تک 720.94 ارب درہم کی بلند ترین سطح پررہی
ابوظبی، 6 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک کی بیلنس شیٹ تاریخ میں پہلی بار دسمبر 2023 کے آخر تک 720.94 ارب درہم ہے۔ مرکزی بنک کی دسمبر 2023 کی بیلنس شیٹ رپورٹ کے مطابق یہ دسمبر 2022 میں 552.55 ارب درہم کے مقابلے میں 168.4 ارب درہم کا اضافہ کے ساتھ سال بہ سال 30.5فیصداضافہ کی ن