فاطمہ بنت مبارک کا ابوظہبی میں سپریم کونسل برائے زچہ بچہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
ابوظہبی، 7 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ جنرل ویمن یونین کی صدر، سپریم کونسل برائے زچہ بچہ کی صدراور فیملی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن ، مدر آف نیشن عزت مآب شیخہ فاطمہ بنت مبارک نے گزشتہ 20 سالوں میں سپریم کونسل برائے زچہ بچہ کے پروگراموں اور اقدامات کی کامیابیوں کا جائزہ لینے کے لیے سپریم کونسل کا