وزارت انسانی وسائل نے امارات لیبرمارکیٹ ایوارڈ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز کردیا

دبئی، 7 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر،نائب وزیراعظم اورصدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصوربن زاید النہیان کی زیرسرپرستی وزارت انسانی وسائل و اماراتائزیشن (ایم او ایچ آر ای)نے دوسری امارات لیبر مارکیٹ ایوارڈ کا ایڈیشن کاافتتاح کردیا۔متحدہ عرب امارات میں اپنی نوعیت کے اس پہلے ایوارڈ میں ملک بھر