متحدہ عرب امارات اورسوئٹزرلینڈ کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
ابوظہبی، 7 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ وزیرمملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد نےسوئٹزرلینڈ کے شہروں برن اور باسل کادورہ کیا،جہاں انہوں نے اعلیٰ سرکاری حکام اور نجی شبعے کے رہنماوں سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے اور سرما