عجمان کے ولی عہد نے 'عجمان وژن 2030' متعارف کرادیا
عجمان، 7 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ سپریم کونسل کے رکن اور عجمان کے حکمران عزت مآب شیخ حمید بن راشد النعیمی کی زیر سرپرستی عجمان کے ولی عہد اور عجمان ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ عمار بن حمید النعیمی نے "عجمان وژن 2030" کا افتتاح کردیا جس کے تحت امارت کے اندر مختلف حکومتی اور سماجی اداروں کی ج