برانڈ دبئی نے 'رمضان ایونٹس ان دبئی' گائیڈ کا اجرا کردیا
دبئی، 8 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ برانڈ دبئی نے ایک نیا انٹرایکٹو گائیڈ شروع کیا ہے جس سے رمضان المبارک کے دوران رہائشیوں اور زائرین کو شہر بھر میں ہونے والی مختلف تقریبات اور تہواروں میں شرکت کے حوالے سے معلومات فراہم ہوں گی۔'رمضان ایونٹس ان دبئی' کے عنوان سے،گائیڈ کا اجرا'دبئی میں رمضان' مہم کے تحت کیا