ٹیکنالوجی انوویشن انسٹی ٹیوٹ نے انتہائی محفوظ عالمی مواصلات کے لیے ابوظہبی کوانٹم آپٹیکل گراؤنڈ اسٹیشن کاافتتاح کردیا

ابوظہبی، 8 مارچ، 2024 (وام ) ۔۔ ٹیکنالوجی انوویشن انسٹی ٹیوٹ (ٹی آئی آئی ) نے ابوظہبی کوانٹم آپٹیکل گراونڈ اسٹیشن(اے ڈی کیو او جی ایس) کا افتتاح کردیا ہے۔جومحفوظ فری اسپیس آپٹیکل مواصلات کو فروغ دینے کے لیے عرب دنیا میں پہلی اور مینا کے علاقے میں سب سے بڑی جدید ترین سہولت ہے۔یہ اسٹیشن بغیر کسی رک