عبداللہ بن زاید اورکینیڈا کی وزیرخارجہ کا تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

عبداللہ بن زاید اورکینیڈا کی وزیرخارجہ کا تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
دبئی، 10 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے ساتھ مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال خصوصاً غزہ کے انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا ہے۔دبئی میں شیخ عبداللہ نے کینیڈا کی وزیر خارجہ جولی سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امورپر ت