متحدہ عرب امارات اوریونان کا جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات اوریونان کا جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
ایتھنز، 10 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ وزیر برائے صنعت و جدید ٹیکنالوجی اور کوپ28 کے صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر کی سربراہی میں سرکاری عہدیداروں اورنجی شعبے کے نمائندوں پر مشتمل وفد نے یونان  کاسرکاری دورہ کیا۔دورے کے دوران، ڈاکٹر الجابر نے یونان کے وزیر اعظم Kyriakos Mitsotakis ،وزیر خارجہ جارج جیراپیٹر