متحدہ عرب امارات اور مصر نے غزہ میں ساتواں امدادی ایئر ڈراپ مکمل کرلیا
ابوظہبی، 10 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ وزارت دفاع کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے شمالی غزہ کی پٹی میں متحدہ عرب امارات کی فضائیہ اور مصری فضائیہ کی طرف سے انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے ساتویں ایئر ڈراپ کو مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے، "برڈز آف گڈ نیس" آپریشن کے تحت ایئر ڈراپ کا مقصد جنگ سے تباہ حال فلسطینی