دبئی فاؤنڈیشن فار ویمن اینڈ چلڈرن کا 2024 کے اسٹریٹجک وژن کا خاکہ پیش

دبئی فاؤنڈیشن فار ویمن اینڈ چلڈرن کا 2024 کے اسٹریٹجک وژن کا خاکہ پیش
دبئی، 11 مارچ، 2024 (وام) -- دبئی فاؤنڈیشن فار ویمن اینڈ چلڈرن (ڈی ایف ڈبلیو اے سی) نے خواتین اور بچوں دونوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے 2024 میں متعارف کرائے جانے والے اپنے جامع منصوبوں، حکمت عملیوں اور متعدد پروگراموں، تجاویز اور اقدامات کی رونمائی کی ہے۔دبئی فاؤنڈیشن فار ویمن اینڈ چلڈرن ک