ایدنیک گروپ ابوظہبی میں بٹ کوائن مینا کانفرنس2024 کا انعقاد کرے گا

ابوظہبی، 13 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ایدنیک گروپ نے خطے کی پہلی بٹ کوائن مینا کانفرنس 2024 کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جو 9 سے 10 دسمبر2024 کو ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر (ایدنیک سنٹر ابوظہبی) میں منعقد ہوگی۔ایدنیک گروپ کے ایونٹ مینجمنٹ ادارے،کیپیٹل ایونٹس اور بٹ کوائن میگزین اوربٹ کوائن کانفرنس 2024 کی