یورپی پارلیمنٹ نے مصنوعی ذہانت کے قانون کی منظوری دے دی۔
برسلز، 13 مارچ، 2024 (وام)۔۔ یورپی پارلیمنٹ نےمصنوعی ذہانت ( اے آئی) ایکٹ کی منظوری دی ہے جو جدت کو فروغ دیتے ہوئے بنیادی حقوق کے تحفظ اوراصولوں کی پاسداری کو یقینی بناتا ہے۔دسمبر 2023 میں رکن ممالک کے ساتھ مذاکرات میں اس ضابطے پر اتفاق کیا گیا تھا، جس کے حق میں523 یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے ووٹ