وزارت خزانہ نے متحدہ عرب امارات میں گلوبل منیمم ٹیکس کے نفاذ پر ڈیجیٹل عوامی مشاورت کا آغاز کردیا

وزارت خزانہ نے متحدہ عرب امارات میں گلوبل منیمم ٹیکس کے نفاذ پر ڈیجیٹل عوامی مشاورت کا آغاز کردیا
ابوظہبی، 15 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ (ایم او ایف)نے گلوبل منیمم ٹیکس (جی ایم ٹی)یا گلوبل اینٹی بیس ایروشن ماڈل رولز (پلر ٹو) (گلو ب رولز)کے نفاذ کے ساتھ ساتھ  ملک میں ٹیکس کے دیگر امور  پر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی  رائے جاننے کے لیے ڈیجیٹل عوامی مشاورت شروع کرنے کا اعلان کیا