قبرص سے میری ٹائم کوریڈور کے ذریعے متحدہ عرب امارات کا امدادی جہاز غزہ پہنچ گیا

قبرص سے میری ٹائم کوریڈور کے ذریعے متحدہ عرب امارات کا امدادی  جہاز غزہ پہنچ گیا
ابوظہبی، 15 مارچ، 2024 (وام )۔۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھیجا گیا 200 ٹن خوراک اور امدادی سامان سے لدا پہلا جہاز  غزہ  پہنچ گیا ہے۔  یہ امداد یو اے ای، ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) اور جمہوریہ قبرص کے تعاون سے قبرص کی لارناکا بندرگاہ سے غزہ تک  قائم میری ٹائم کوریڈور کے ذریعے پہنچائی گئی۔ایک بیا