ابوظہبی کی فیڈرل اپیل کورٹ نے دہشت گرد تنظیم' انصاف و وقار کمیٹی' کے کیس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی

ابوظہبی کی فیڈرل اپیل کورٹ نے دہشت گرد تنظیم'  انصاف و وقار کمیٹی' کے کیس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی
ابوظہبی، 15 مارچ، 2024 (وام ) ۔۔ ابوظہبی فیڈرل اپیل کورٹ کے اسٹیٹ سیکیورٹی چیمبر نے دہشت گرد تنظیم 'انصاف اور وقار کمیٹی'  کے خلاف  ریاستی سلامتی کے جرائم سے متعلق2023 کے کیس نمبر 87 کی  سماعت 18 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے  ملزمان کو اپنی اپیلیں مکمل  کرنے کی مہلت دی ہے۔متحدہ عرب امارات میں انصاف اور