اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد منظور
نیویارک، 16 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد منظور کی ہے۔'اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے اقدامات' کے عنوان سے یہ قرارداد پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پیش کی تھی۔ قرار دادکے حق میں115 ممالک نے ووٹ دیا ج