محمد بن راشد کااحمد بن سعید المکتوم کی قیادت میں دبئی ہولڈنگ میں 'نخیل اور میدان' کو شامل کرنے کا حکم
دبئی، 16 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایت کے مطابق نخیل اور میدان دبئی ہولڈنگ کے ساتھ مل کر ایک متحد اور مربوط وژن کے ذریعے ترقی کو برقرار رکھنے اور آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔ نخیل اور میدان شیخ احمد بن سعید المکتوم کی قیادت میں د