زخمی فلسطینی بچوں اور کینسر کے مریضوں کا 13ویں گروپ متحدہ عرب امارات پہنچ گیا
ابوظہبی، 16 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی غزہ کی پٹی سے 1ہزارزخمی بچوں اورکینسرکے1ہزارمریضوں کے یو اے ای کے اسپتالوں میں علاج کی ہدایت کی روشنی میں زخمی فلسطینی بچوں اورکینسرکے مریضوں کا 13 واں گروپ ہفتہ کو متحدہ عرب امارات پہنچ گیا۔یہ اقدام متحدہ عرب امارات کے اپنے بھائ