صدرعزت مآب شیخ محمد اور ورلڈ سینٹرل کچن کی سی ای او کا غزہ کے لیے امداد میں اضافہ کرنے پرتبادلہ خیال
ابوظہبی، 16 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ایرن گور سے ملاقات کی، جو کہ انسانی بحران سے متاثرہ لوگوں کو کھانا فراہم کرنے میں مہارت رکھنے والی ایک امریکی غیر منافع بخش تنظیم ہے۔ابوظہبی کے قصرالوطن میں ہونے والی ملاقات م