رمضان ان دبئی مہم شہرکے مالزاور شاپنگ مراکز میں خریداروں کے لیے خصوصی خریداری اور یادگار لمحات کے بے شمار مواقع
دبئی، 17 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ رمضان کے مقدس ماہ کے دوران دبئی میں شاپنگ کی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہیں،جس سے رہائشیوں اور زائرین کو خوشی کے لمحات اور ناقابل فراموش منفرد خریداری کےمواقع ملتے ہیں۔رمضان ان دبئی # مہم کے تحت شہربھرکے معروف شاپنگ مالز اور ریٹیل اسٹورز خریداروں کے لیے بے شمارپرومو