سعودی حکام کا عمرہ سیزن کے لیے ٹرانسپورٹیشن گائیڈ جاری

ریاض، 18 مارچ 2024 (وام/ ایس پی اے) –سعودی عرب کی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے 1445ہجری عمرہ سیزن کے دوران عمرہ زائرین کی مدد کے لئے گائیڈ جاری کردی ہے۔گائیڈ میں ٹیکسیوں، حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے، پبلک بسوں، کرائے کی کاروں اور مسافروں کی نقل و حمل کی ایپلی کیشنز کے بارے میں معلومات شامل ہیں، اور اس کا مق