متحدہ عرب امارات کے صدر کی اماموں اور موذنین کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کی ہدایت جاری
ابوظہبی، 18 مارچ، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جنرل اتھارٹی فار اسلامک افیئرز اینڈ انڈومنٹس کے تحت کام کرنے والے اماموں اور موذن سمیت تمام مساجد کے عملے کے لئے بنیادی تنخواہ کے 50 فیصد کے مساوی ماہانہ مالی الاؤنس کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔جنرل اتھارٹی فار اسلامک افیئرز اینڈ ان