کوپ28 کے صدرکو تاریخی یو اے ای اتفاق رائے حاصل کرنے پرS&P گلوبل کی جانب سے سیرا ویک ایوارڈ سے نوازاگیا
![کوپ28 کے صدرکو تاریخی یو اے ای اتفاق رائے حاصل کرنے پرS&P گلوبل کی جانب سے سیرا ویک ایوارڈ سے نوازاگیا](https://assets.wam.ae/resource/qa6028n01k80yj4pd.jpg)
ہیوسٹن، 19 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ کوپ28 کے صدر ڈاکٹرسلطان الجابر کو پائیدار توانائی میں کوششوں کے اعتراف میں دنیا کی سب سے بڑی توانائی کانفرنس،ایس اینڈ پی گلوبل کی جانب سے سیرا ویک ایوارڈ سے نوازاگیاہے۔ڈاکٹر الجابر کو یہ ایوارڈ پائیدار توانائی کے مستقبل کے لیے یو اے ای اتفاق عالمی اتفاق کے حصول میں ان