نیوزی لینڈ میں بچوں کی تمباکو نوشی کی عادت کو روکنے کے لیے ڈسپوز ایبل ای سگریٹ پر پابندی عائد

ویلنگٹن، نیوزی لینڈ، 20 مارچ، 2024 (وام / اے پی) - - نیوزی لینڈ نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ ڈسپوزایبل ای-سگریٹ (ویپس) پر پابندی لگائے گا اور نابالغوں کو یہ مصنوعات فروخت کرنے والوں کے لیے مالی جرمانے میں اضافہ کرے گا۔یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب گزشتہ ماہ ہی حکومت نے سابقہ حکومتی دور میں ن